تعارف



السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میرا نام رباب ترین ہے  اور میرا تعلق پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد سے ہے۔ ماس کمیونیکیشن میں بیچلر ڈگری کے بعد سیاسیات اور پھر ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز ڈگری حاصل کی ہیں۔ اور اس کے علاوہ کچھ کمپیوٹر کورسز کئے ہوئے ہیں ۔ مجھے اردوبلاگنگ کا کچھ خاص تجربہ نہیں ہے  لیکن ایک دوست کے اُکسانے پہ اس بلاگ کا آغاز کررہی ہوں اور کوشش کروں کہ اس بلاگ کو پراپر وقت دے سکوں۔
گھومنا پھرنا، کھانا پکانا اور کھانا اور مطالعہ کرنا میرے شوق ہیں ۔ لکھنے کا بھی شوق ہے لیکن کبھی کچھ لکھا نہیں ہے لیکن ابھی اس بلاگ سے آغاز کررہی ہوں اب دیکھو کیا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

4 comments:

  • 9 September 2014 at 23:49

    سب سے پہلے تو اردو بلاگستان میں خوش آمدید۔
    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا اور جس دوست نے آپ کو بلاگنگ کے لئے ”اکسایا“ ہے اس کا بھی شکریہ کہ اس کی وجہ سے اردو بلاگرز میں مزید اضافہ ہوا۔
    میں امید کرتا ہوں کہ آپ اردو بلاگنگ میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی اور یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ یہ بھی امید ہے دیگر بلاگرز کو آپ سے اور آپ کو دیگر بلاگرز سے سیکھنے کو کافی کچھ ملے گا۔

  • 10 September 2014 at 03:51

    بلال بھائی بلاھ پہ تشریف لانے کا اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ میری ویسے بھی کوشش ہوتی ہے کہ ہر کسی سے کچھ نہ کچھ سیکھوں تو مجھے قوی امید ہے کہ مجھے اردو بلاگ کمیونٹی سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

  • 16 October 2014 at 13:29
    Anonymous :

    بہت خوشی ہوئی ایک نیا اردو بلاگ دیکھ کر
    امید ہے اچھا ساتھ رہے گا
    خوش رہیں
    فالو بلاگ کا آپشن بھی اپنی سائیٹ میں شامل کریں۔

  • 28 October 2014 at 04:08

    خوش آمدید
    اردو بلاگ میں بھی طبع آزمائی کر لیجیے
    ویسے کافی محنت طلب کام ہے
    اردو بلاگ "جہدِ مسلسل " کا نتیجہ ہوتا ہے ۔ :)

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔